عائشہ عمر کی اپنے نئے انداز میں گلیمرس تصاویر

پاکستانی فلم اسٹار عائشہ عمر نے اتوار کے روز اپنے تازہ فوٹو شوٹ سے متعدد تصاویر شیئر کیں . عائشہ عمر نے اپنے بالکل نئے انداز سے مداحوں کو دنگ کردیا۔

انسٹاگرام پر کراچی سی لاہور کی اسٹار نے متعدد تصاویر شیئر کیں۔

ان کی تصاویر میں وہ ناقابلِ یقین حد تک گلیمرس لگ رہی تھی. تصاویر کے ساتھ کیپشن میں انھوں نے بتایا کہ انہیں اپنے نئے انداز سے بے حد پیار ہو گیا ہے،

جسے انہوں نے کچھ “بے حد پسندیدہ لوگوں” کی مدد سے حاصل کیا ہے ۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkعائشہ عمر کی اپنے نئے انداز میں گلیمرس تصاویر
Comments ()
Add Comment