چاول ایک ایسی فصل ہے جسے اگانے کے لئے سب سے زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے ، جو کہ تقریباً 2500 لیٹر فی کلوگرام ہے ، اس مقدار میں پانی استعمال کرنے کا مقصد فصل کو کائی لگنے سے بچانا ہے۔ ایس آر آئی ایک رجحان ساز تکنیک ہے جس کے استعمال سے چاول کی فصل کے لیے استعمال ہونے والی مقدار کو ٪50 تک کم کیا جا سکتا ہے ۔