ضلعی انتظامیہ لاہور نے شادی ہالوں کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی اب تک کی رپورٹ جاری کر دی.

مجموعی طور پر 36 شادی ہالوں کو سیل کیا گیا.
19 شادی ہال رائے ونڈ میں سیل کیے گئے.
تحصیل سٹی میں 13 شادی ہالوں کو سیل کر دیا گیا
4 شادی ہال تحصیل کینٹ میں کیے گئے.
اسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال
تمام اسٹنٹ کمشنرز رات کو بھی شادی ہالوں کی چیکنگ کو جاری رکھیں گے.

#breakingnews#CoronaVirusPakistan#coronaviruspakistan treatment in pakistan#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newscoronavirusdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkضلعی انتظامیہ لاہور نے شادی ہالوں کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی اب تک کی رپورٹ جاری کر دی.
Comments ()
Add Comment