آرٹسٹ میکس سیڈینٹوف، افریقہ کے نمیب صحرا میں کہیں نامعلوم مقام پر “ٹوٹو فورئیور” کے نام سے ایک انسٹالیشن تشکیل دے رہا ہے۔ شمسی توانائی سے چلنے والی اس انسٹالیشن میں چھ اسپیکر اور ایک ایم پی 3 پلیئر شامل ہوگا جس میں ٹوٹوز افریقہ لگاتار دہرایا جائے گا۔