شین واٹسن، پاکستان بہت خوبصورت ملک اور سیکیورٹی انتہائی شاندار ہے.

پی ایس ایل فائیو کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے اپنی انفرادی اور ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ ہم پرفارم نہیں کر سکے،ہم سب کے لیے اس میں سیکھنے اور تجربہ حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت آخری (چھٹی) نمبر پر ہے، نو میچز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے صرف 7 پوائنٹس ہیں۔ شین واٹسن نے بتایا کہ بدقسمتی سے ہم ایونٹ میں اچھا نہیں کھیل سکے ہیں، آغاز اچھا تھا

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsshan-watsonurdu pointurdupost.com.pkشین واٹسن، پاکستان بہت خوبصورت ملک اور سیکیورٹی انتہائی شاندار ہے.
Comments ()
Add Comment