شہرلاہور میں کورونا وائرس خدشات،جزوی لاک ڈاون، دفعہ 144 کا نفاذ، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
لاہور:شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے لاہور پولیس متحرک
لاہور پولیس کے جگہ جگہ ناکے،شہریوں کی چیکنگ، نقل وحرکت انتہائی محدود
ناکوں پر روکے جانے والےشہریوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید
47 ہزار سے زائد افراد کو دوبارہ سفر نہ کرنے کی وارننگ،واپس گھر بھیجا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز
39 ہزارسے زائد چھوٹی بڑی وہیکلز کو روکا اور باہر آنے کا مقصد پوچھاگیا۔رائے بابر سعید
1400 سے زائدگاڑیاں خلاف ورزی پر بند کر دی گئیں۔
Breaking News Pakistan in Urdu
*ڈی آئی جی آپریشنز
23321موٹر سائکلیں،6734 رکشے،844ٹیکسیاں،6050 کاریں اور 2251بڑی گاڑیایوں کو روکا گیا
غیر ضروری سفر کرنے والے 02 ہزار سے زائد شہریوں سے دوبارہ خلاف ورزی نہ کرنے کا پاسداری حلف لیا گیا
شہری انتہائی ایمرجنسی کے علاوہ گھروں سے ہر گز نہ نکلیں،ڈی آئی جی آپریشنز،

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkشہرلاہور میں کورونا وائرس خدشات،جزوی لاک ڈاون، دفعہ 144 کا نفاذ، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment