شہباز شریف کو توہین عدالت کیس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.

وفاقی وزیر فاروق نسیم نے منگل کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز شریف کی سزا صرف کچھ عرصے کے لیے معطل کی گئی ہے اور اگر وہ واپس نہ آئے تو اس صورت میں شہباز شریف کو توہین عدالت کیس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو معاوضہ کے طور پر وہ رقم جمع کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا اب اگر وہ وطن واپس نہ آئے تو شہباز شریف کو توہین عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkشہباز شریف کو توہین عدالت کیس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.
Comments ()
Add Comment