شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ،

Breaking News Pakistan Today
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے عباس خان سپیشل سروسز گروپ پاک نیوی کی شادی ہوئی تھی. شادی کے 9 دن بعد یعنی 27 فروری کو پاک، انڈیا کشیدگی کے باعث فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ کر کے واپس بلا لیا گیا عباس بھی اپنی نئی دلہن کو الوداع کر کے وطن کی خاطر واپس ڈیوٹی پر پہنچ گئے حالات کشیدہ رہے اس دوران عباس کی پوسٹنگ گوادر میں ہوئی. 12 مئی کو گوادر ہوٹل پر حملہ ہوا تو عباس اور ان کے ساتھیوں نے ہوٹل پہنچ کر چائنیز کو بحفاظت باہر نکالا اور دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے رہے اور اسی مقابلے کے دوران عباس خان زخمی ہوئے اور موقعے پر ہی شہید ہو گئے. عباس شہید کی بیوہ جس نے اپنی شادی شدہ زندگی میں صرف 9 دن شوہر کے ساتھ گزارے جس کے ہاتھوں کی مہندی کا رنگ بھی نہیں اترا تھا بیوہ ہوگئی. کس لئے آخر کس کے لئے ۔۔۔۔ ؟
Breaking News Pakistan in Urdu
اور پھر بیرونی فنڈنگ پہ پلنے والے کچھ لوگ بھونکتے ہیں کہ پیسہ ملتا اس کا بجٹ کھاتے. پیسہ ملتا تو آؤ نہ تم لے لو یہ پیسہ اور اس طرح بھری جوانی میں وطن پر قربان ہو کر دکھا دو. یہ وردی والے پیسے کیلئے نہیں بلکہ اس وطن سے عشق میں قربان ہوتے ہیں. اللہ تعالیٰ عباس حان شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
ستم کا آشنا تھا وہ سبھی کے دل دُکھا گیا
کہ شامِ غم تو کاٹ لی سحر ہوئی تو چلا گیا

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkشادی کی پہلی سالگرہ مبارک ،
Comments ()
Add Comment