سیکرٹری پومپیو نے جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا

سیکرٹری پومپیو نے جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا۔۔۔۔۔ ؟

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ نے عمران خان یا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیوں نہیں کیا۔۔۔۔۔
کوئی کیا منجن بیچ رہا تو کوئی وزیراعظم کے بے اختیار ہونے کا رونا رو رہا۔۔۔۔
ان سب کا رونا دھونا اپنی جگہ۔۔۔۔۔!
آئیں۔۔۔۔ حقیقت پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔

سعودی وزیرخارجہ اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے پاکستان کے دورے ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور کانفرنس کے حوالے سے نہیں تھے۔۔۔۔۔۔
وہ کیوں آئیں گے ان کے کیا مفاد ہیں پاکستان آنے میں۔۔۔۔؟ آپ اندازہ کریں……
سعودی وزیرخارجہ اور متحدہ عرب امارات کے امیر صرف اس وجہ سے پاکستان کیوں آئیں گے کہ ہم ان سے ناراض ہیں۔۔۔۔ ؟
انہیں کیا فرق پڑتا اس بات سے۔۔۔۔ ؟
ضرورت تو ہمیشہ ہمیں پڑتی انکی۔۔۔ ؟
کیا عقل یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ متحدہ عرب امارات کا امیر ہمیں منانے آئے گا۔۔۔۔ ؟
بلکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
تو وہ پھر کیا لینے آئے تھے۔۔۔۔؟

آئیں آپ کو حقیقت بتاتا ہوں۔۔۔۔۔
وہ امریکہ کے لئے پاکستان میں اڈے لینے آئے تھے۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان سے امریکہ کی حمایت مانگنے آئے تھے۔۔۔۔۔۔
جس کا عمران خان نے صاف انکار کردیا۔۔۔۔۔ اور کہا کہ امریکی جنگ کا ہم پہلے بہت نقصان اٹھا چکے۔۔۔۔۔ اب مزید کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے اور نہ ہی اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے دیں گے۔۔۔۔۔

اب آتے ہیں اس معاملے پہ کہ سیکرٹری پومپیو نے پھر جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا۔۔۔۔؟
امریکہ کو پاکستان کی سول قیادت سے جواب مل چکا تھا۔۔۔۔ مگر وہ مطمئن نہیں تھا۔۔۔۔
لہذا انہوں نے آخری کوشش کے طور پہ جنرل باجوہ سے رابطہ کیا تو وہی جواب ملا جو عمران خان دے چکے تھے۔۔۔۔۔

یہ تھی ساری حقیقت۔۔۔۔۔۔
آپ کو مختلف لوگ پروپیگنڈا کرتے نظر آئیں گے وہ سب جھوٹ اور فساد سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسیکرٹری پومپیو نے جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا
Comments ()
Add Comment