سینیٹ کے اجلاس میں مولا بخش چانڈیو اپنا آپا کھو بیٹھے.

سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے لیڈر مولا بخش چانڈیو اپنا آپا کھو بیٹھے جب تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بلاول بھٹو کو “بے بی” کہا.
سینیٹ کے اجلاس کے دوران مولا بخش چانڈیو نے سینیٹر فیصل جاوید کو “بے بی” کہا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ” بلاول اصل بےبی ہے”
اس بات پر مولا بخش چانڈیو اپنا آپا کھو بیٹھے اور کہا کہ “ہم تمہیں ابھی باہر نکال دیں گے اگر ہمارے چیئرمین کو بےبی کہا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسینیٹ کے اجلاس میں مولا بخش چانڈیو اپنا آپا کھو بیٹھے.
Comments ()
Add Comment