سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹ میں وزیر خزانہ سے سوال

بجٹ خسارہ، مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کیساتھ کیا حکومت نے قرضہ واپسی کا کوئی پروگرام بنایاہے، سینیٹر رحمان ملک کیا حکومت فقط قرضہ لینے و سود پر سود ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے یا واپسی کا بھی، سینیٹر رحمان ملک حکومت پارلیمنٹ کو بتا دے کہ بیرونی قرضہ جات واپسی کیلئے کیا لائحہ عمل تیار کیا ہے، سینیٹر رحمان ملک قرضے کا اصل رقم آئے روز بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ ہمارے پاس قرضہ واپسی کا کوئی پروگرام نہیں، سینیٹر رحمان ملک دنیا بھر میں پہلے قرضہ واپسی کے پروگرام بنائے جاتے ہیں پھر نئے قرضے لئے جاتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک اگر ہم صرف سود ادا کرتے جائے اور پرنسپل رقم کو نہ چیڑھے تو بجٹ میں ہر سال خسارہ ہوگا، سینیٹر رحمان ملک شرح ترقی میں تیزی سے کمی اور شرح مہنگائی میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک حکومت بتا دے کہ گزشتہ تین سالوں میں ملک میں افراط زر کی شرح کیا رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسینیٹر رحمان ملک کا سینیٹ میں وزیر خزانہ سے سوال
Comments ()
Add Comment