سید مراد علی شاھ کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نیں سندھ پولیس کے ملازمان کو ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا بڑا شاندار فیصلہ کیا ہے۔

سندھ پولیس کے ہیرو ، سندھ پولیس کی شان
اے آئی جی ویلفیئر سی پی او کراچی جناب سید پیر محمد شاھ صاحب کا بطور اے آئی جی ویلفیئر تعیناتی سندھ پولیس کے ملزمان کے لیئے بڑا خوش نصیبی کا باعث بنا جو انکے اے آئی جی ویلفیئر تعینات ہوتے ہی حکومت سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کے ملازمان کا علاج و معالجے کی سہولیات کی ضمن میں ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا بہت ہی دیرینہ اور لازم مسئلہ حل ہونے کی طرف گامزن ہے۔

اس ضمن میں تمام ضلعی پولیس افسران کو خط ارسلا کر کے جلد از جلد انفارمیشن اے ائی جی ویلفیئر سی پی او کے دفتر بھجینے کے احکامت جاری کردیئے ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسید مراد علی شاھ کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نیں سندھ پولیس کے ملازمان کو ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا بڑا شاندار فیصلہ کیا ہے۔
Comments ()
Add Comment