سپریم کورٹ میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہائی کورٹس مختلف فیصلے دے رہی ہیں، اٹارنی جنرل
Breaking News Pakistan in Urdu
درخواست گزار کے حق دعویٰ پر کوئی اعتراض نہیں اٹھا رہا، اٹارنی جنرل
کرونا وائرس کی وجہ سے قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے سپریم کورٹ گائیڈ لائن طے کرے، اٹارنی جنرل
کرونا وائرس ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، چیف جسٹس
News Urdu Live
کرونا کے باعث اجازت نہیں دے سکتے سنگین جرائم میں ملوث قیدی رہا کردیئے جائیں، چیف جسٹس
ملک کو کرونا وائرس کی وجہ سے کن حالات کا سامنا ہے سب پتہ ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
دیکھنا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے کس اختیار کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا، چیف جسٹس
ہائی کورٹس سو موٹو کا اختیار کیسے استعمال کر سکتی ہیں چیف جسٹس،

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkسپریم کورٹ میں کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment