سنی لیون نے اپنا کامیابی حاصل کرنے کا ٹکٹ بتا دیا

سنی لیون بالی ووڈ کی ایک ایسی اسٹار ہیں جو ہر کردار یا نمائش کے ساتھ اپنے مداحوں کو حیران کر دیتی ہیں۔ ان کی صلاحیتوں اور خوبصورتی نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ ، وہ اس بات سے واقف ہیں کہ جو کام وہ کرتی ہیں وہ ‘معاشرتی اصولوں’ کے منافی ہے ، لہذا وہ غور و فکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ وہ صرف وہی کام کرتی ہے جسے وہ اپنے لیے اور اپنے. گھر والوں کے لئے مثالی سمجھتی ہیں ۔
اب وہ بالی ووڈ کی تمام بہترین اداکاراؤں میں سے ایک مانی جاتی ہیں ، اور اب تو وہ ماں بھی بن گئ ہیں ۔
آئی اے این ایس کی ایک رپورٹ کے مطابق ، سنی کا کہنا ہے کہ ، “مجھے پورا یقین ہے کہ میں جو کچھ کرتی ہوں اس میں سے زیادہ تر چیزیں معاشرتی اصولوں کے منافی ہوں چاہے وہ بامقصد ہو ہا نہیں ۔ لہذا میں صرف اس کام کی طرف جاتی ہوں جو میرے لیے اور میرے اہل خانہ کے لئے مثالی ہے اور جس کام پر میں یقین رکھتی ہوں .”

انہوں نے مزید کہا کہ،” جب تک آپ کسی کی ذندگی نہ گزار لے ، یا پوری کہانی نہیں جانتے ہو، تو ان کے متعلق رائے قائم کرنا بہت آسان ہے ۔اسی رائے کے خوف سے ہم میں سے بیشتر اپنے تاریک رازوں کو قالین کے نیچے دباتے ہیں اور تنہائی کا شکار ہوجاتے ہیں۔” .

انہوں نے کہا کہ یہ الفاظ اس جذباتی بوجھ کو بانٹنے کے بارے میں ہیں جو اکثر گلے لگانے میں بہت ہی بدصورت لگتے ہیں

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسنی لیون نے اپنا کامیابی حاصل کرنے کا ٹکٹ بتا دیا
Comments ()
Add Comment