سندھ میں لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن جاری، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متعلقہ افسر احکامات کی خلاف ورزی پر سزائیں دینگے،
اندرون و بیرون شہر لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد نماز جنازہ کا اجتماع بھی محدود کردیا گیا نماز جنازہ میں صرف قریبی عزیز شریک ہو سکتے ہیں.
Breaking News Pakistan in Urdu
نماز جنازہ میں لوگ فاصلے سے کھڑے ہوں گے نماز جنازہ کی اجازت متعلقہ ایس ایچ او سے لینا ہوگی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افراد پر پابندی نہیں ہوگی اسپتالوں لیبارٹریز اور میڈیکل اسٹور پر کام افراد پابندیوں سے مستثنیٰ شہریوں کے لیے ہر طرح کے سفر اور جمع ہونے پر پابندی عائد پورٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو لاک ڈاؤن سے استثنیٰ ہوگا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسندھ میں لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن جاری، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment