سندھ رینجرز کے خلاف بکواس کرنے والے وہ دن بھول گۓ ہے کہ؟

ایک انڈین ایجنٹ (الطاف) کے اشارے پر ٹارگٹ کلر کراچی کی شہریوں کو دن دیہاڑے بے رحمی سے قتل کرتے تھے بھتہ۔ اغواء براۓ تاوان قتل غارت لوٹ مار ڈکیٹی کراچی میں کیا کچھ نہیں ہوا رات تو رات ہے لوگ دن میں بھی لوگ ڈرتے تھے کراچی شہر ایک خوف کا نام بن چکا تھا رینجرز نے قربانیاں دے کر کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنایا۔ انڈین راہ کا ہیڈ کوارٹر نائن زیرو میں کراچی کے شہریوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کیا جاتا تھا۔ آج اگر راہ کا دفتر بند ہے تو رینجرز نے بند کیا رینجرز کے خلاف پروپیگنڈا کبھی برداشت نہیں کرینگے ۔ رینجرز ہماری جان ہے ۔ پوری دنیاء میں رینجرز کا نام ہے۔ رینجرز ، پاک آرمی کا بازو ہے۔ پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد.

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkسندھ رینجرز کے خلاف بکواس کرنے والے وہ دن بھول گۓ ہے کہ؟
Comments ()
Add Comment