سعودی عرب کا طیارہ چین سے سعودی طلبہ کو لے ریاض پہنچ گئے

ریاض : اس سے قبل سعودی عرب کی فضائی کمپنی نے نیو کورونا وائرس کے سبب چین کے شہر ژوانزو کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دینے کا اعلان کیا تھا۔

اس فیصلے پر آج اتوار کی شام سے عمل درامد کا آغاز ہو گا۔سعودی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کے روز ایک سعودی سفارت کار کے حوالے سے بتایا کہ مملکت نے نیو کورونا وائرس کے گڑھ چین کے شہر ووہان سے 10 سعودی طلبہ کو نکال لیا۔

تفصیلات کے مطابق چینی حکام نے اس حوالے سے خصوصی فضائی پرواز کی منظوری دے دی۔

اس پرواز کے ذریعے مذکورہ طلبہ کو سعودی عرب واپس لایا جا رہا ہے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسعودی عرب کا طیارہ چین سے سعودی طلبہ کو لے ریاض پہنچ گئے
Comments ()
Add Comment