سعودی عرب میں رات کے اوقات کیلئے کرفیو نافذ، عملدرآمد شروع، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پیر کی شام سے ملک بھر میں نافذ کرنے کا حکم جاری کردیا۔

عرب نیوز کی رپورٹ میں سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے کہا گیا کہ شاہی عدالت کے کے بیان کے مطابق 23 مارچ کی شام سے آئندہ تین ہفتے کے لیے رات 7 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو کا نفاذ ہوگا۔
اس وقت کے دوران تمام سعودی شہریوں کو اپنی حفاظت کی خاطر گھروں میں رہنا ہوگا۔
Breaking News Pakistan in Urdu

تاہم خوراک، طبی سہولیات، میڈیا، ٹرانسپورٹ، توانائی، مواصلات اور چند دیگر شعبوں پر اس کرفیو کا نفاذ نہیں ہوگا۔
سعودی وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے کو سزا کے ساتھ ساتھ 2 ہزار 663 ڈالر جرمانہ بھی بھگتنا ہوگا۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسعودی عرب میں رات کے اوقات کیلئے کرفیو نافذ، عملدرآمد شروع، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment