سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد کی ادا کی گئی۔سعودی شہزادہ کے انتقال پر سعودی فرمانروا شاہ محمد بن سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ خیال رہے کہ سنہ 2017 میں محمد بن سلمان کے احکامات پر سعودی شاہی خاندان کے درجنوں اراکین، وزرا اور کاروباری شخصیات کو گرفتار کر کے ’رٹز کارلٹن ہوٹل‘ تک محدود کر دیا گیا تھا۔محمد بن سلمان کو سنہ 2016 میں ولی عہد کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد سے درحقیقیت سلطنت کا سربراہ سمجھا جاتا ہے۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز اور وال سٹریٹ جرنل کے مطابق یہ گرفتاریاں جمعے کی صبح کی گئیں۔ حراست میں لیے جانے والے اراکین میں شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف اور شاہی کزن شہزادہ نواف بن نائف شامل ہیں۔یاد رہے کہ سنہ 2017 میں محمد بن سلمان نے اس وقت کے وزیر داخلہ محمد بن نائف کو عہدے سے ہٹا کر نظر بند کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ سنہ 2017 میں محمد بن سلمان نے اس وقت کے وزیر داخلہ محمد بن نائف کو عہدے سے ہٹا کر نظر بند کر دیا تھا وال سٹریٹ جرنل کے مطابق جمعے کے روز شاہی اراکین کو ان کے گھروں سے سعودی گارڈز نے حراست میں لیا۔ انھوں نے چہرے پر ماسک اور سیاہ رنگ کا لباس پہن رکھا تھا۔ محمد بن سلمان کو سنہ 2016 میں اس وقت عالمی پذیرائی ملی جب انھوں نے قدامت پسند ملک سعودی عرب میں متعدد اقتصادی اور سماجی اصلاحات کرنے کا عزم کیا۔ تاہم وہ اب تک متعدد تنازعات کی زد میں بھی آ چکے ہیں جن میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کا ترکی کے شہر استنبول میں موجود سعودی سفارت خانے میں قتل شامل ہے۔

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointARAB COUNTRYbreaking newsdaily newsDEATHduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsSHAKENurdu pointurdupost.com.pkسعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔
Comments ()
Add Comment