سری لنکن ٹیم کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو آج گیارہ سال بیت گئے

سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)سید حماد عابد کی شہید ٹریفک وارڈن تنویر اقبال کی قبت پر حاضری،
سی ٹی او لاہور نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،
سی ٹی او لاہور کے ساتھ ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز اور ٹریفک وارڈنز کی کثیر تعداد میں شرکت،
شہید تنویر اقبال سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور پائیلٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا،
پولیس نے عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کھبی قربانی سے دریغ نہیں کیا، سید حماد عابد
ہماری قوم کے جذبے جواں ہیں، سید حماد عابد
ہم اس ملک کے وقار اور عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے، سید حماد
ہم لوگ اپنے شہیدوں کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی بھولے ہیں، سید حماد عابد
کانسٹیبل سے لیکر سینئر پولیس نے اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کئے، سید حماد عابد.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسری لنکن ٹیم کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو آج گیارہ سال بیت گئے
Comments ()
Add Comment