سرگودھا پھلروان پولیس محافظ سکواڈ پر نقاب پوش ڈاکوٶں کی فاٸرنگ

سرگودھا سالم منڈی مویشاں کے قریب نقاب پوش موٹر ساٸیکل سواروں کو مشکوک حالت میں دیکھ کر روکا تو نامعلوم موٹرساٸیکل سوار ڈاکوٶں نے پولیس ملازم کانسٹیبل علی اعوان اور کانسٹیبل عرفان پر فاٸرنگ کر دی ۔ کانسٹیبل علی کو ٹانگ میں فاٸر لگا جسکی وجہ سے وہ زخمی ہو گیا۔ اور نقاب پوش ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے ۔ ایس ایچ او نے موقعہ پر پہنچ کر ڈاکوٶں کا تعاقب شروع کر دیا ۔ زخمی پولیس کانسٹیبل علی اعوان کو فوری ھسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسرگودھا پھلروان پولیس محافظ سکواڈ پر نقاب پوش ڈاکوٶں کی فاٸرنگ
Comments ()
Add Comment