سب سے ذیادہ مضبوط ترین دانت

ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ لمپٹ کے دانت ، جو وہ چٹانوں سے کھانا کھرچنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ، یہ قدرت کے مضبوط ترین حیاتیاتی مادے سے بنے ہیں۔ اس سے پہلے مکڑی کے جالے کو سب سے مضبوط مادے سے بننے کا اعزاز حاصل تھا. مولوسک کے دانتوں کا مواد مکڑی کے ریشم کی نسبت پانچ گنا ذیادہ مضبوط پایا گیا۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسب سے ذیادہ مضبوط ترین دانت
Comments ()
Add Comment