سبی/جعلی میجر چھ ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار

سبی/جعلی میجر چھ ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار

سبی۔صدر پولیس سبی کی قومی شاہراہ پر کاروائی

سبی۔ پاک آرمی کے جعلی میجر سمیت چھ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ،ایس ایس پی ملک فاروق فیض لہڑی

سبی۔ گرفتار ملزمان کے قبضےسےاسحلہ،راونڈ،گولیاں،واکی ٹاکی سیٹ برآمد

سبی۔گرفتار ملزمان سے منشیات اور ایک درجن کے قریب جعلی سروس کارڈز اور لیٹرز برآمد کر لیے ہیں،ایس ایس پی ملک فاروق فیض لہڑی

سبی۔ ملزمان کے قبضے سے کراچی سے چوری کی گئی گاڑی بھی برآمد کر لیا گیا ،ایس ایس پی

سبی۔مرکزی ملزم جہانگیر سمیت چھ ملزمان شاہ زیب،محمد یسین،عارف،عمر فاروق اور کلیم اللہ کو گرفتار کر لیا

سبی۔ملزمان کے قبضے سے ایک عدد ایم ایم نائن رائفل،ایک عدد ایس ایم جی،80راونڈ گولیاں،تین میگزین،دو عدد واکی ٹاکی سیٹ،چھ کلو چرس اعلی کوالٹی کے چھ کلو چرس اور ایک گاڑی شامل ہیں ،ایس ایچ او صدر محمد نواز جتک

سبی۔ ملزمان کوئٹہ سے اندرون سندھ جارہے تھے،محمد نواز جتک

سبی۔ ملزمان کے خلاف مختلف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے،ایس ایچ او صدر محمد نواز جتک

سبی۔گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے،پریس کانفرنس سے خطاب

سبی۔ تفتیش کے دوران اہم انکشافات کی توقع کی جاسکتی ہے ایس ایچ او میر محمد نواز کی پریس کانفرنس سے خطاب

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkسبی/جعلی میجر چھ ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار
Comments ()
Add Comment