انڈونیشیا میں مقامی افراد نے جب ایک 23 فٹ لمبے پائیتھن کو کاٹا تو اس کے اندر سے انہیں ایک لاپتہ عورت کی مکمل طور پر برقرار لاش ملی. اس عورت کے کپڑے بھی اب تک اسی حالت میں اس کے جسم پر موجود تھے۔