لاہور سر گنگا رام ہسپتال سے سات دن کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش چوکی انچارج گنگا رام شمس تبریز نے ناکام بنا دی۔ خاتون سات دن کے بچے کو اغوا کر کے فرار ہو رہی تھی ، کے گنگارام چوک سے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔