زائرین کو تفتان سے لانے والی بسوں کے 76 ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے کورونا وائرس کے رزلٹ نیگیٹو آ گئے، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
ملتان:29 بسوں کا قافلہ واپس بلوچستان روانہ
29 بسوں کے 76 ڈرائیورز اور ہیلپرز گزشتہ شب قرنطینہ سے بلوچستان روانہ ہوئے
زائرین 31 بسوں میں ملتان پہنچے تھے
بسوں کے 80 ڈرائیورز اور ہیلپرز کے بلڈ سکریننگ ٹیسٹ لئے گئے
اب تک کل4 ڈرائیورز کے ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں
Breaking News Pakistan in Urdu
ملتان:متاثرہ ڈرائیورز طیب اردگان ہسپتال میں داخل ہیں
7ڈرائیورز اور ہیلپرز کے بلڈ ٹیسٹ ہونا باقی ہیں
1187زائرین کے بلڈ سکریننگ ٹیسٹ بھی لے لئے گئے
سیمپل لاہور ارسال کر دئے گئے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkزائرین کو تفتان سے لانے والی بسوں کے 76 ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے کورونا وائرس کے رزلٹ نیگیٹو آ گئے، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment