رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت

دوستو آپ جانتے ہو کیا کے اس کا نام یرموک کیوں ہے؟
اور کیسے اور کس نسبت سے رکھا گیا ہے؟
اگر نہیں جانتے تو آپ کو اپنی سنہری تاریخ یاد کرواتا ہوں یہ یرموک اصل میں ایک دریا کا نام تھا عرب میں اور اسی کے کنارے پر جنگ یرموک ہوئی تھی اور یہ جہاز پانی والی فوج کا ہے اس لیے اس کا نام یرموک رکھا گیا پاکستان کے سبھی بڑے ہتھیار کے نام ہماری تاریخ سے جڑے ہیں یرموک وہی جنگ ہے جس میں 3500 مجاہدو کے مقابلہ میں دو لاکھ کا لشکر تھا
یہ وہی جنگ ہے جس میں رومیوں نے مسلمانوں سے دھوکا کیا اور یہودیوں سے مل گیے جس کی وجہ سے ان کا لشکر اتنا بڑا ہوگیا کے
حضرت عمر رضی اللہ تعالی کو بہت سی ریاستیں چھوڑنی پڑی تاکہ فوج کو اکٹھا کیا جائے یہ وہی جنگ ہے جس میں رومیوں کے دھوکے کا بدلہ لینے کے لیے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی نے 60 مجاہدو سے 60 ہزار پر حملہ کردیا تھا یہ وہی جنگ ہے جو تاریخ میں مدینہ حاصل کرنے کے لیے کفار اور مسلمانوں میں سب سے خوفناک اور خونریز اور بڑی جنگ ہوئی تھی
اس جنگ کے شروع ہونے سے پہلے ہر ایک کے منہ پر یہی بات تھی کے مسلمان اب مدینہ کو نہیں بچا سکے گے مگر تاریخ نے دیکھا کے یرموک دریا کے کنارے مسلمانوں کے ایمان کی لہروں کا سامنا نا کرسکے اور کفار بھاگ کھڑے ہوے اور حضرت عبیدہ بن جراح ان کے پیچھے رہے اور پکڑ پکڑ کے مارا اور دوستو سب سے حیران کن بات کے اس جنگ کے دوران حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی نے ساری فوج کو کہا کے اب کفار بھاگنے لگے ہیں تو سب حیرت سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی کی طرف دیکھنے لگے کے آپ یہ کیسے جانتے ہیں ابھی تو لڑائی ہورہی ہے تو آپ نے فرمایا میں ان کے لڑکھڑاتے قدم دیکھ رہا ہوں

رومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkرومانیہ میں تیارکردہ 2300 ٹن وزنی بحری جہاز پی این ایس یرموک کی پاک بحریہ میں شمولیت
Comments ()
Add Comment