رابی پیرزادہ نے خودکش جیکٹ پہن کر اپنی تصویر ٹویٹر پر لگائی

پاکستانی گلوکار رابی پیرزادہ نے ٹویٹر پر خودکش جیکٹ پہن کر تصویر لگائی. جس کا مقسد مودی کو دھمکانا تھا.
ان کی اس حرکت پر انکا کافی مذاق اڑایا جا رہا ہے اور ساتھ ہی بھارتی لوگوں نے اس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا قومی لباس کہا ہے.
کچھ بھارتیوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اسے پاکستان کا قومی لباس قرار دے دینا چاہیے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkرابی پیرزادہ نے خودکش جیکٹ پہن کر اپنی تصویر ٹویٹر پر لگائی