دنیا کے سب سے بڑے برف کے تودے کا نام 15-B ہے. جو کہ انٹارکٹیکا میں روس آئس شیلف سے سن 2000 میں ٹوٹ کے الگ ہوا تھا. اس دور میں رقبے کے لحاظ سے یہ جمائیکہ سے بھی بڑا تھا. یہاں تک کہ خلا سے بھی اسے ساؤتھ امریکہ کے ساحل پر تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا.