خلا میں موجود خلابازوں کو پنکھے کے قریب سونے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ جب وہ سانس چھوڑیں تو ان کے چہرے کے سامنے کاربن دائی آکسائیڈ کا بادل موجود نہ ہو۔اس بادل کے موجود ہونے کی وجہ سے ممکنہ طور پر ان کا دم گھٹ سکتا ہے۔