حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، #Karachilockdown

Breaking News Pakistan Today
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پچیس ہزار روپے جرمانہ کرنے کی سمری اجلاس میں زیر بحث،
جرمانہ کے ای KE کے بلز کے ذریعے قسطوں میں بھیجا جائیگا،
یہ فیصلہ ضرورت سے زیادہ گرفتار اشخاص کو اکھٹا رکھنے سے بچنے کے لیے کیا جارہا ہے،
گرفتار شدگان کے لیے جیل محفوظ مقام نہیں،
حاصل شدہ رقم سے کرونا علاج متاثرین کا علاج ممکن ہو سکے گا،
گرفتار شدگان کی بیل 25000 کے عیوض بروقت اٹھائی جائیگی،
گرفتاری کے لئے میجسٹریٹ لازم قرار نہیں،
Breaking News Pakistan in Urdu
بیل کی اسناد ہر 6 گھنٹے بعد علاقہ میجسٹریٹ کے سپرد کی جائینگی
بیل میں گارینٹئیر بلڈ ریلیشن کے علاوہ بھی قابل قبول ہوگا
جرمانے کی رقم قابل معافی نہ ہوگی،
جرمانے کی رقم کے ای کے اگلے 12 بلوں میں وصول کی جائیگی ۔
خوردونوش اشیاء کی خردوفروخت اور طبی اشیاء کی خردوفروخت باہر نکلنے کی جائیز وجوہات تصور کی جائینگی
علاقائی پولیس بااخلاق طریقے سے اس عارضی قانون پر عمل درآمد کرانے کی مزاج ہوگی
مزاحمت کرنے والے افراد کو لاکپ کیا جائےگا
پرسکون گرفتار شدگان کو لاکپ نہیں کیا جائیگا،
Daily Urdu News
بیل کے لئے اصل شناختی کارڈ اور پچھلے تین ماہ کے پیڈ شدہ یوٹیلیٹیز بل پیش کرنا لازم ہونگے،
بیل کی دیگر شکل میں 25000 ہزار یا زائد روپے کی مالیت والی سواری بھی قابل قبول ہوگی۔
جرمانہ پیڈ کر کے گاڑی ریلیز کرائی جاسکیگی ۔
اگلے دنوں میں، #Karachilockdown
عوام کے مثبت تعاون نہ ہونے کی صورت میں جرمانے کی رقم بڑھائی جا سکتی ہے ۔
وقت اور ضرورت کے عین مطابق اداروں کو ترامیمی اختیار حاصل ہوگا۔۔
اس عارضی قانون کا اطلاق آج رات 12 بجے سے شروع تصور کیا جائیگا.

#Karachilockdownbreaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkحکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، #Karachilockdown
Comments ()
Add Comment