جھکے ہوئے کان پالتو جانوروں کی نشانی ہے

جھکے ہوئے کان، پالنے والے جانوروں کی ایک خوبی ہے جو جنگلی جانوروں میں ہاتھیوں کے علاوہ بہت ہی کم دیکھی گئی ہے۔ پالنے کے بعد تقریباً ہر جانور میں یہ خوبی دیکھی گئی ہے. ایک روسی تجربے میں 40 نسلوں تک لومڑیوں کو کامیابی کے ساتھ پالا گیا ، اور اسی عرصے میں ان کے کانوں کو جھکتے ہوئے دیکھا۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkجھکے ہوئے کان پالتو جانوروں کی نشانی ہے
Comments ()
Add Comment