جن لوگوں کو کرونا مذاق لگ رھا ھے وہ اس تصویر کو بار بار دیکھیں اور عبرت حاصل کریں،

Daily Urdu News
برازیل کا صدر اپنے ملک میں مرتی عوام دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔۔۔
ایک ملک کا صدر سارے اختیارات ھونے کے باوجود اپنی مرتی عوام دیکھ کر کچھ بھی نہیں کر پا رھا، یہ ھے انسان کی بے بسی، یہ ھے انسانی مجبوری،۔۔۔
Breaking News Pakistan Today
یہ دکھ اور بے بسی سے بہنے والے آنسو ھیں،اس کی آنکھوں میں دیکھئیے، اس کا درد اور لاچاری سمجھئیے، اس کی بے بسی دیکھئیے،
خدارا ان حالات سے سبق حاصل کیجئے، ٹھٹھے اڑانا بند کیجئے اور اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجیئے اس سے پہلے کہ خدانخواستہ آپ کے پاس پچھتاوے یا بے بسی کے آنسوؤں کے علاوہ کچھ نہ رھے۔۔۔🙏پوری دنیا میں 4 لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہیں
Breaking News Pakistan in Urdu
اللہ تعالیَ انسانوں پر اپنا رحم نازل فرمائے۔۔۔آمین

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkجن لوگوں کو کرونا مذاق لگ رھا ھے وہ اس تصویر کو بار بار دیکھیں اور عبرت حاصل کریں،
Comments ()
Add Comment