جنوبی وزیرستان میں شدید بارش وبرفباری جاری۔

جنوبی وزیرستان۔ جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اڑھ لی۔
مسلسل بارش کی وجہ وانا بازار میں کاروبارِ زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیا
لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری سے ڈی آئی خان اور انگور اڈا کی سڑکیں بند ہوگئیں۔
وانا اورمضافات میں رات سے جاری بارش اور سردی کی وجہ سے بچے سکول نہ جاسکے۔
مقامی سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے پہاڑوں کا رخ کرگئے۔
وانا بازار کے قریب مال سے بھرا ٹرک الٹ گیا.

جنوبی وزیرستان میں شدید بارش وبرفباری جاری۔

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkجنوبی وزیرستان میں شدید بارش وبرفباری جاری۔
Comments ()
Add Comment