جماعت دعوہ کے رہنما کے مقدمات سرگودھا سے لاہور منتقل کرنے کے لیے درخواست پر سماعت

عدالت نے حافظ عبدالرحمان کے مقدمات سرگودھا سے لاہور منتقل کرنے کی استدعا منظور کر لی چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے ملزم حافظ عبدالرحمن کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے محمد عمران فضل گل عدالت میں پیش ہوے انسداد دہشت گردی کی خصوصی سرگودھا اور لاہور میں مقدمات زیر سماعت ہے، درخواست گزار دونوں عدالتی میں ایک وقت میں مقدمات کی پیروائی کے لیے پیش ہونا ممکن نہیں ہے، درخواست گزار عدالت تمام مقدمات کو سرگودھا سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دے،

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkجماعت دعوہ کے رہنما کے مقدمات سرگودھا سے لاہور منتقل کرنے کے لیے درخواست پر سماعت
Comments ()
Add Comment