تیلیرو نامی ایک جرمن شیپرڈ، برفانی طوفان سے اپنے مالک کی موت کے بعد 23 دنوں تک اس لاش کے ساتھ رہا. اس نے جانوروں کو مالک کے جسم پر حملہ کرنے سے روکا اور ساتھ ہی اس کے شانہ بشانہ سوتے ہوئے اس کے جسم کو گرم رکھنے کی کوشش بھی کرتا رہا.