جج کا خاتون کے ساتھ عدالتی چیمبر میں زنا

نوٹ اس خبر کو پی پی پی اور پی ایم ایل کے سپورٹرز ہر گز نہ پڑھیں اس میں عمران خان کی ذات کو کیوں کے کوئی کردار نہیں لہذا ان کیلیے یہ پوسٹ فضول ہے۔۔
سول جج زیر حراست خاتون کو چیمبر میں لے گئےجوڑے نے پسند کی شادی کی تھی۔ جج الگ سے بیان لینا چاہ رہا تھاخاتون کے مطابق چیمبر میں ان کے ساتھ زنا کیا گیا
جامشورو پولیس اور ایم ایس سیہوں میڈیکل انسٹیٹیوٹ پر دباؤ ایف آئی آر درج نہیں ہو سکی واقع ہونے،سیشن جج اور ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ کا موقع کا دورہ کرنے کے باوجود ایف آئی آر درج نہ کرنا، سمجھ سے بالاتر ہے سیشن جج، ملزم جج اور وکلاء کا پولیس اور میڈیکل افسران پر دباؤ ۔۔۔۔۔۔معاملہ پنچائت کے ذریعے حل کرنے پر زور قانون کی حکمرانی کا دعویٰ کرنے والے جج اور وکلاء، اپنے جج کو بچانے کے لیے غیر قانونی کام کرنے لگ گئے
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا ایکشن معاملہ تین دن کیوں چھپایا گیا، انکوائری جاری میڈیا اور سول سوسائٹی کا دباؤ جج کو ابھی ابھی معطل کردیا گیا لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی، اور نہ ہی تین دن بعد بھی میڈیکل رپورٹ جاری ہوئی جج آج بھی آزاد گھوم رہا ہے اور فریادی، پولیس اور ایم ایس اور میڈیکل افسران پہ دباؤ ڈال رہا ہے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkجج کا خاتون کے ساتھ عدالتی چیمبر میں زنا
Comments ()
Add Comment