جانتے ہیں سچ کیا ھے؟

ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کی بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکروں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
طلاق دیکر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں سے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )
شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!
شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!
پارکوں میں سکوں کالج کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!
یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!
مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج سکول جانا !!
کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے حد کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!
اپنے جسم کی نمائش کرنا اپنے سے امیر لڑکے کی تالاش کرنا اسکے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!
بیٹے کو شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!
جب جسم کی بھوک لگتی ہے لڑکی لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا حیال نہ رکھنا !!
میں حاکم وقت سے اپیل کرتا ہوں یونیورسٹی میں ایڈمشن لینے سے پہلے لڑکی لڑکے کا شادی شدہ ہونا ضروری قرار دیا جائے !!
جاب اس بنیاد پہ دی جائے جب لڑکی لڑکا شادی شدہ ہوں !!!
میں حاکم وقت سے اپیل کرتا ہوں اس پہ توجہ دی جائے کل کو یہ وقت حاکم وقت اور اسکی بیٹی پر بھی ا سکتا ہے ایسا سخت قانون بنایا جائے جس سے ثابت ہو کے یہ مدینہ کی ریاست بن رہی ہے !!
تم مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے تم لوگوں کا
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ سچ کی بات کرتے ہوہونا !!
اج تک کبھی نہیں کہا پوسٹ کو شئیر کرو مگر اج کہ رہا ہوں میری یہ آواز حاکم وکت تک پہنچا دیں تاکہ ان تمام برائیوں کا حاتمہ ہو جائے یہ نہ ہوا کل اپکا پیارا بھی اس برائی میں شامل ہو جائے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkجانتے ہیں سچ کیا ھے؟
Comments ()
Add Comment