تھانہ شاہدرہ پولیس کی کاروائی، کورونا کی غلط افواہ پھیلانے والے نوجوان پر مقدمہ درج، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
شاہدرہ
سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں پھلانے والا ملزم گرفتار
ملزم فیصل نے شاہدرہ کے علاقہ جیا موسی میں مقیم پوری فیملی میں کورونا وائرس کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل کر دی.
سوشل میڈیا پر جھوٹی اور بے بنیاد افوہ سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا پولیس
Breaking News Pakistan in Urdu
فیملی کے سربراہ جعفر نامی شخص نے پولیس کو درخواست دی
پولیس نے جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں پھلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا..
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkتھانہ شاہدرہ پولیس کی کاروائی، کورونا کی غلط افواہ پھیلانے والے نوجوان پر مقدمہ درج، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment