1922 میں، نیویارک میں ہنگاموں کا ایک سلسلہ شروع ہوا جو آٹھ دنوں تک جاری رہا. اس دور میں شمالی امریکہ کے شہروں میں ایک قانون لاگو ہوا کہ 15 ستمبر کے بعد سے کوئی بھی تنکے کی ٹوپی نہیں پہنے گا. اس قانون کی چلتے چھوٹے چھوٹے فساد ہونے لگے جو کہ آٹھ دنوں تک جاری رہے.