تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد

تنقید کی پرواہ کیے بغیرعوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھیں وزیراعلٰی پنجاب نے کہا حکومت میں پاکستان کےعوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں،

تحریک انصاف کی حکومت نے شفافیت کے نئے کلچر کو پروان چڑھایا ہے، کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں کرپٹ عناصر نے کرپشن سے اداروں کو کھوکھلا کیا اور معیشت تباہ و برباد کی، موجودہ حکومت کی تمام تر پالیسیاں شفاف اور ملکی مفاد میں ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkتحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد
Comments ()
Add Comment