تاریخ کے سیاہ رنگ

جب برٹش انڈین رجمنٹس میں شامل مُسلمان سپاہیوں نے خلافت عثمانیہ کے خلاف اپریشن میں حصہ لینے اور لڑائی لڑنے سے انکار کیا..(ان میں زیادہ تر پشتون شامل تھے).تو ظالم برٹش سامراج نے مُسلمان سپاہیوں کو غدار کہہ کر انہیں قطاروں میں دیوار کے سامنے کھڑا کرکے فائرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کردیا.افسوس انکی تاریخ آج تُرکی کو تو کیا اپنوں کو بھی یاد نہیں…1915 کی کہانی..یہ کہانی شروع ہوتی ہے 27جنوری 1915 کو جب برٹش انڈین رجمنٹس کی 5th لائٹ انفنٹری کو کرنل مارٹن نامی آفیسر حُکم دیتا ہے کہ یہ انفنٹری سنگاپور بیھجی جائے گی.لیکن انفنٹری کے اندر یہ راز افشاں ہوا.کہ اس انفنٹری کو تُرکی کے خلاف لڑنے کے لئے بیجھا جارہا ہے.چونکہ اس انفنٹری میں مُسلمان سپاہی بھی شامل تھے.اور اُنکی کمان صوبیدار دُندے خان, جمعدار چُشتی خان اور جمعدار علی خان کر رہے تھے.اسلئے ان کے کہنے سے مُسلمان سپاہیوں نے تُرکی کے مُسلمان بھائیوں کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیا..اور انفنٹری کے اندر بغاوت شروع ہوئی. اور 15 فروری 1915 کو مُسلمان سپاہیوں نے برٹش رجمنٹس کے خلاف لڑائی شروع کی.جس میں آٹھ برٹش آفیسرز اور کئی سپاہی موت کے گھاٹ اُترے..بعد میں مسلمان سپاہیوں کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات چلائے گئے.اور آخر میں ان سب کو قطاروں میں کھڑا کرکے فاٹرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کیا کیا…850 سپاہیوں نے تُرکی کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیا تھا..تاریخ زندہ رہتی ہے بس یادوں میں.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkتاریخ کے سیاہ رنگ
Comments ()
Add Comment