بے نظیر پر بننے والی بائیوپک پر بختاور بھٹو کا شدید ردعمل

کچھ دن پہلے مہوش حیات نے بے نظیر پر بننے والی بائیوپک میں مرکزی کردار ادا کرنے کے متعلق آگاہ کیا تھا. اس خبر کے چلتے بے نظیر کی بیٹی بختاور بھٹو کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ بائیوپک بنانے سے پہلے بے نظیر کے گھر والوں سے اجازت طلب نہیں کی گئی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے سال بھی انہوں نے مہوش حیات کو کہا تھا کہ بنا اجازت بائیوپک بنانے پر وہ اس کے خلاف ایکشن لیں گی.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبے نظیر پر بننے والی بائیوپک پر بختاور بھٹو کا شدید ردعمل