بے نظیر بھٹو پر بننے والی بائیوپک میں مہوش حیات کا کردار.

پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبر گردش میں ہے کہ بے نظیر بھٹو پر بننے والی بائیوپک میں مہوش حیات بے نظیر کا کردار نبھائے گی. ساتھ ہی مہوش بارہا سوشل میڈیا کے ذریعے اس کردار کو نبھانے کی خوشی کا اظہار کر چکی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ “یہ ایک ہیرو کی کہانی ہے اور بے نظیر میرے لیے ایک ہیرو ہیں. میںان سے بہت محبت کرتی ہوں. ان کی کہانی بہت متاثر کن ہے. یہ ضروری ہے کہ آج کی نسل اور آنے والی نسلیں ان کی شراکت، ان کی جدوجہد اور ان کی ترقی کو دیکھے. وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھی”

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبے نظیر بھٹو پر بننے والی بائیوپک میں مہوش حیات کا کردار.