بے شک عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اس نے عمران خان کیلئے بہت باعزت زندگی لکھ دی ہے

ایک دور وہ بھی تھا جب دنیا گوگل پر پاکستانی وزیراعظم کو پانامہ لیکس کے حوالے سے سرچ کیا کرتی تھی،
ایک دور وہ بھی تھا جب دنیا پاکستانی صدر کو سوئس اکاؤنٹس کیس کے حوالے سے گوگل پر سرچ کیا کرتی تھی،

اور اب ایک وقت یہ بھی آگیا کہ عمران خان کی گزشتہ روز کی دھواں دھار پریس ٹاک کے بعد دنیا حیران ہو کر گوگل پر سرچ کررہی ہے کہ کہ یہ پاکستان کون سا ملک ہے کہ جس کا وزیراعظم امریکہ میں بیٹھ کر، امریکہ کی پالیسیوں پر تنقید کررہا ہے ، اور دنیا سے کہہ رہا ہے کہ تمہیں 80 لاکھ کشمیریوں کا احساس نہیں، لیکن اگر 8 امریکییوں کے ساتھ کچھ ایسا ہوجائے تو تم دنیا میں نئی جنگ چھیڑ دیتے ہو۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان عالمی افق پر بہت تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ٹاپ لیڈر کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ اب اللہ کی مہربانی سے پاکستانی بھی فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہاں، عمران خان ہمارا وزیراعظم ہے۔

عمران خان اس وقت گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے لیڈرز میں دوسرے نمبر پر ہے، برطانوی وزیراعظم تیسرے نمبر پر ہے ۔ ۔ ۔ اور مودی پانچوِیں نمبر پر۔

بے شک عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اس نے عمران خان کیلئے بہت باعزت زندگی لکھ دی ہے!!! بقلم خود

daily news،latest news،urdupoint،pakistani news،political news،sports news،information and technology،urdu news،lahore newsروزانہ کی خبریں، تازہ ترین خبریں، پاکستانی خبریں، شہ سرخی، جھلکیاں، خبریں، کراچی کی خبریں، لاہوری خبریں، اہم خبریں، ایکسپریس نیوز، دنیا نیوز، اردو پوائنٹ،وزیر اعظم عمران خان،پاکستان،تازہ ترین خبریں،خبریں،پاکستانی خبرین،روزانہ کی خبریں،imran khan،