بھارت ہمارا ملک نہیں ہے

بھارتی ریاست کیرالہ کےشہر پلاکڈ کے گورنمنٹ کالج میں طلباء کی تنظیم سٹوڈنٹس فیڈریشن انڈیا (ایس ایف آئی) نے کیرالیہ کی ریاستی زبان ملائیم میں پوسٹرز لگا دئیے جس میں درج تھا “بھارت ہمارا ملک نہیں ہے، ہم ایسے ملک سے پیار نہیں کرسکتے جہاں دہشتگردی کا راج ہو، ہمیں شرمندگی ہے کہ بھارت میں موجودہ حالات میں جو کُچھ ہورہاہے”
پوسٹرز لگنے کے بعد مقامی صحافیوں نے اس خبر کو بریک کردیا جس پر کیرالہ پولیس حرکت میں آئی اور طلباء تنظیم کے لوگوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔
طلباء تنظیم نے بھارتی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی تنظیم کے طلباء کو رہا نہ کیا گیا تو کیرالہ کے حالات دہلی سے بھی بدتر ہوسکتے ہیں لیکن یہاں مسلمانوں اور سکھوں یا عیسائیوں کو نہیں بھارتی حکومت کو ہی نقصان پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق نئی دہلی اس ایک اور آفت سے گھبرا گئی ہے اور ممکنہ طور پر کیرالہ میں بھی کوئی کریک ڈاؤن شروع کروانا چاہتی ہے لیکن کیرالہ کی حکومت نے مودی سرکار کو صاف کہہ دیا ہے کہ اگر کیرالہ میں کوئی ایسا ایکشن لیا گیا تو حالات بدترین شکل اختیار کرسکتے ہیں۔
بھارت نے جو آگ دوسروں کےلئے لگائی تھی اب خود اس کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب بھارت کے ٹکڑے ہونا شروع ہوجائیں گے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبھارت ہمارا ملک نہیں ہےبھارتی ریاست کیرالہ کےشہر پلاکڈ کے گورنمنٹ کالج میں طلباء
Comments ()
Add Comment