بھارت کو پاکستان کو ڈبونا تھا پر کیا ہوا؟

جب بھارت کو امریکہ کی جانب سے پاکستان مخالف پراکسی کا افغانستان میں حصہ بنایا گیا تو اس وقت بھارت بہت خوش تھا بھارت کی خوشی کی وجہ یہ تھی کہ اسے پاکستان کو ڈبونا تھا اور ڈبونے کے لیے دنیا کی نام نہاد سپر پاور کی مدد بھی حاصل تھی امریکہ کی جانب سے بھارت کو افغانستان بلانے کے اقدام سے صاف دکھائی دے رہا تھا کہ امریکہ پاکستان کو بھارت اور اپنے درمیان رکھ کر تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے پاکستان کے امن کو توڑنا چاہتا ہے۔۔۔!!!

جیسے ہی بھارت کا افغانستان میں اسر رسوخ بڑھا ہمیں اس ملک میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں اصافہ دکھائی دیا ساتھ میں سفارتی سطح پر بھی بھارت یہ راگ الانپنے لگا کہ پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے جس کے اپنے ملک میں تو دہشتگردی جاری ہے لیکن اس دہشتگردی سے متاثر اس کے پڑوسی ممالک بھی ہو رہے ہیں لحاظہ پاکستان پر معاشی اور سفارتی پابندیاں عائد کی جائیں ہمارے ملک میں ایک کٹ پتلی حکومت کی وجہ سے پاکستان کو ان معاملات میں بہت نقصان اٹھانا پڑھا۔۔!!!

اسی نقصان کہ بدولت ہمارے دشمن ملک بھارت کو اپنی کامیابی دکھائی دینے لگی اور ایک وقت ایسا آن پہنچا جس میں بھارت ڈنکے کی چوٹ پر کہتا پھر رہا تھا کہ ہم نے آج پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا ہے آج دنیا نے پاکستان مخلاف بھارتی بیانیے کو تسلیم کر لیا ہے لیکن بھارت کو اس بات کا بلکل اندازہ نہی تھا کہ پراکسی وار میں جو اپنے مفادات کو اچھے انداز میں نکالنا جانتا ہو فتح اس کے قدم چومتی ہے اور مفادات کی جنگ پاکستان سے بہتر کوئی نہی لڑ سکتا حالات وقت کے مطابق امریکہ کے بیشتر مفادات پاکستان کے ساتھ چل کر ہی حاصل ہو سکتے ہیں اور اسی کا آج پاکستان نے خوب فائدہ اٹھایا ہے۔۔۔!!!

ہم نے بھارت کے تمام الزامات کو اپنے عملی اقدامات سے مسترد کیا ہم نے دہشتگردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑی نا صرف اپنے ملک کو اس نا سور سے پاک کیا بلکہ خطے کو بھی اس آگ میں جلنے سے بچایا اپنے ملک کو معاشی دہشتگردوں سے بھی پاک کیا ایک طرف دشمن ہمارے ملک اور خطے کہ امن سے سے کھیل رہا تھا دوسری طرف یہ معاشی دہشتگرد ہمارے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے تھے ہر طرف دشمن کی سہولت کاری سر انجام دے رہے تھے تیسرا سفارتی سطح پر پر اس جنگ کے خلاف اپنی کامیابیوں کو دنیا کے سامنے رکھا اور امریکہ کو بھی باور کرایا کہ اگر امریکہ اس خطے میں اپنی بھلائی کے ساتھ مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کا حل صرف اور صرف #افغانستان میں امن ہے۔۔۔!!!

اس سارے سفر میں ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے ہر معاملے میں ٹانگ اڑائی گئی لیکن اللہ کہ مدد اور حکم سے ہم نہی رکے اور پاکستان کے عدم استحکام خطے کے امن کی خاطر آگے بڑھتے چلے گئے آج وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا نے بھارت کے بجائے پاکستان کے بیانیے کو تسلیم کیا ہے آج امریکہ نے بھارت کے بجائے پاکستان کی ہاں میں ہاں ملائی ہے آج پاکستان کے بجائے بھارت کو دنیا میں ذلالت کے ساتھ تنہائی کے سامنا ہے اس وقت بھارت مسلسل سفارتی میدان میں بھی پاکستان سے بھاگ رہا ہے بھارت کی معیشت بیٹھ چکی ہے اور آج بھارت کو ایک دہشتگرد ملک قرار دیا گیا ہے دنیا مان چکی ہے کہ آج بھارت پر عالمی دہشتگرد نریندر مودی کا قبضہ ہو چکا ہے آج بھارت کے ایٹمی اثاثے بھی غیر محفوظ ہو چکے ہیں بھارت کی آج وہ تمام دکانیں بندھ ہو چکی ہیں جن سے پاکستان مخالف دھندے چلتے تھے۔۔۔!!!

ساتھ آج بھارت کو بھی یہ پیغام دینا چاہتا کو تمہاری ہر سازش کو پاکستان نے بڑے حوصلے سے جھیلا اور ناکام کیا ہے اب باری تمہاری ہے ہم نے بھی عہد کر رکھا ہے کہ بھارت کی ناک زمین پر نا رگڑوائی تو ہم بھی پاکستان نہی آج دنیا کی نام نہاد سپر پاور دنیا کو بے بس دکھائی دی ہے بہت جلد اس کے چیلے بھی پاکستان کے آگے ناک رگڑتے دکھائی دیں گے۔۔۔!!!

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبھارت کو پاکستان کو ڈبونا تھا پر کیا ہوا؟
Comments ()
Add Comment