بھارت افغانستان گٹھ جوڑ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان مخالف سرگرمیاں تیز کر دیں۔

پاکستان میں لسانی فسادات کے لئے پاکستان مخالف گروپوں کو مزید متحرک اور سپورٹ کرنے کا پلان
پاکستان دشمن خفیہ ایجنسیوں جس بھارتی ،اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور این ڈی ایس اس جوائنٹ وینچر کٹھ جوڑ میں شامل ہے۔
پاکستان دشمن خفیہ ایجنسیوں کے ٹکڑوں پر پلنے والی پاکستان میں بلیک لسٹ کالعدم تنظیموں کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں اور ٹاسک دئیے جانے کا انکشاف
پاکستان میں افراتفری اور اہم شخصیات کو قتل کرنے کا بھی منصوبہ شامل
اشرف غنی کا اہم بھارتی زمہ داریوں سے سے بات چیت
غیر ملکی قوتوں کی باقاعدہ پلاننگ کے تحت پاکستان میں گھناؤنے کھیل کھیلنے کی سازش کے ثبوت مل گئے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبھارت افغانستان گٹھ جوڑ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان مخالف سرگرمیاں تیز کر دیں۔
Comments ()
Add Comment