بوٹوکس انجیکشن اور اس کے اثرات پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ماتھے سے جھڑیوں کو ختم کرنے کے لیے بوٹوکس کے استعمال سے غم اور غصے کے الفاظ میں فرق کرنے کی صلاحیت خصوصی طور پر متاثر ہوتی ہے.