بلیاں اپنے کون سے پنجے کا استعمال کرنا پسند کرتی ہیں

جس طرح انسانوں کے دونوں ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ ان کے دوسرے ہاتھ پر غالب ہوتا ہے اور وہ اس ہاتھ سے اپنے کام کرنے کو ذیادہ ترجیح دیتے ہیں، اسی طرح بلیوں کے لیے بھی ان کا ایک پنجہ دوسرے پر غالب ہوتا ہے۔بلے اور بلی میں یہ ترجیح بھی الگ الگ ہوتی ہے. بلے اپنے بائیں پنجے کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ بلیاں اپنے دائیں پنجے کو ذیادہ استعمال کرنا پسند کرتی ہیں ۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkبلیاں اپنے کون سے پنجے کا استعمال کرنا پسند کرتی ہیں
Comments ()
Add Comment